کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، ہر وہ بستی جس میں
حدیث نمبر: 408
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، قَالَ: كُلُّ قَرْيَةٍ فِيهَا أَرْبَعُونَ رَجُلًا فَعَلَيْهِمُ الْجُمُعَةُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
حافظ محمد فہد
عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، ہر وہ بستی جس میں چالیس افراد ہوں ان پر جمعہ فرض ہے۔