کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: محمد بن کعب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی اولاد
حدیث نمبر: 407
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ: أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا مِنْ بَنِي وَائِلٍ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "تَجِبُ الْجُمُعَةُ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ إِلَّا امْرَأَةً أَوْ صَبِيًّا أَوْ مَمْلُوكًا" .
حافظ محمد فہد
محمد بن کعب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ایک آدمی سے سنا وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”عورت، بچے اور غلام کے علاوہ جمعہ ہر مسلمان پر واجب ہے۔“