کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ایک دوسری سند سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے اس طرح نبی ﷺ سے روایت ہے
حدیث نمبر: 405
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: بِأَيْدٍ أَنَّهُمْ.
حافظ محمد فہد
ایک دوسری سند سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے اس طرح نبی ﷺ سے روایت ہے مگر اس میں ﴿بيد انهم﴾ کی بجائے ﴿بأيد أنهم﴾ کے الفاظ ہیں۔