کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع بن جبیر اور عطا بن یسار رحمہما اللہ سے مروی ہے وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں
حدیث نمبر: 399
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، وَعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: شَاهِدٍ: يَوْمُ الْجُمُعَةِ، وَمَشْهُودٍ: يَوْمُ عَرَفَةَ .
حافظ محمد فہد
نافع بن جبیر اور عطا بن یسار رحمہما اللہ سے مروی ہے وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شاہد جمعہ کا دن ہے اور مشہود عرفہ کا دن ہے۔“