کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب تین رکعت وتر پڑھتے تو
حدیث نمبر: 393
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُسَلِّمُ بَيْنَ الرَّكْعَةِ وَالرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الْوِتْرِ حَتَّى يَأْمُرَ بِبَعْضِ حَاجَتِهِ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب تین رکعت وتر پڑھتے تو دو پڑھ کر سلام پھیرتے پھر ضرورت سے گفتگو بھی فرماتے۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 393
تخریج حدیث اخرجہ البخاری، الوتر، باب ما جاء فی الوتر (991)۔