کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتی ہیں میں مکہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما
حدیث نمبر: 392
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِمَكَّةَ وَالسَّمَاءُ مُتَغَيِّمَةٌ، فَخَشِيَ ابْنُ عُمَرَ الصُّبْحَ، فَأَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ تَكَشَّفَ الْغَيْمُ، فَرَأَى عَلَيْهِ لَيْلًا فَشَفَعَ بِوَاحِدَةٍ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتی ہیں میں مکہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے، ابن عمر رضی اللہ عنہما صبح صادق کے طلوع ہونے سے ڈرے تو انہوں نے ایک رکعت وتر پڑھا، پھر بادل چھٹ گئے، اور انہوں نے رات دیکھی تو ایک اور رکعت سے اسے جفت بنا لیا۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 392
تخریج حدیث اسنادہ صحیح: اخرجه البيهقى فى معرفة السنن والآثار (1395) - ومالك في الموطا، كتاب الصلاة، باب صلوة النبي ﷺ في الوتر.