کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے سنا رسول اللہ
حدیث نمبر: 387
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمُ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ" .
حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے سنا رسول اللہ ﷺ فرما رہے تھے: ”رات کی نماز دو دو رکعت ہے۔ پھر جب کوئی صبح صادق ہو جانے سے ڈرے تو ایک رکعت وتر پڑھ لے۔“