کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور کہتے ہیں میرے خیال
حدیث نمبر: 374
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَرَاهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ صَلَاةَ الْخَوْفِ، فَقَالَ: إِنْ كَانَ خَوْفًا أَشَدَّ مِنْ ذَلِكَ صَلُّوا رِجَالًا وَرُكْبَانًا مُسْتَقْبِلِي الْقِبْلَةَ أَوْ غَيْرَ مُسْتَقْبِلِيهَا.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور کہتے ہیں میرے خیال میں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی ﷺ سے بیان کیا، نماز خوف کا ذکر کیا تو فرمایا: ”اگر خطرہ زیادہ ہو تو پیدل چلتے ہوئے اور سواریوں پر، قبلہ رخ اور غیر قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھو۔“