کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بطن نخل (مدینہ کے قریب بستی) مقام پر رسول اللہ
حدیث نمبر: 368
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ ابْنُ عُلَيَّةَ، أَوْ غَيْرُهُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ صَلَاةَ الظُّهْرِ فِي الْخَوْفِ بِبَطْنِ نَخْلٍ، فَصَلَّى بِطَائِفَةٍ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ جَاءَ طَائِفَةٌ أُخْرَى فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ.
حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بطن نخل (مدینہ کے قریب بستی) مقام پر رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو خوف میں ظہر کی نماز پڑھائی۔ ایک گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں پھر سلام پھیرا، پھر دوسرا گروہ آیا انہیں بھی دو رکعتیں پڑھائیں پھر سلام پھیرا۔