کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبدالرحمن بن حمید رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز
حدیث نمبر: 367
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ، قَالَ: سَأَلَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ جُلَسَاءَهُ: مَاذَا سَمِعْتُمْ فِي مَقَامِ الْمُهَاجِرِ بِمَكَّةَ؟ قَالَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ: حَدَّثَنِي الْعَلَاءُ ابْنُ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَمْكُثُ الْمُهَاجِرُ بَعْدَ قَضَاءِ نُسُكِهِ ثَلَاثًا" . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
حافظ محمد فہد
عبدالرحمن بن حمید رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنے ہم نشینوں سے پوچھا: ”تم نے مہاجر کے مکہ میں قیام کے بارے میں کیا سنا ہے؟“ سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے کہا مجھے علاء بن الحضرمی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حج کے احکامات ادا کرنے کے بعد مہاجر تین دن قیام کرے گا۔“