کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کو جب سفر کے لیے جلدی جانا ہوتا تو
حدیث نمبر: 364
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَجِلَ بِهِ السَّيْرُ يَجْمَعُ بَيْنَ الْعِشَاءِ وَالْمَغْرِبِ.
حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کو جب سفر کے لیے جلدی جانا ہوتا تو آپ عشاء اور مغرب جمع کر لیتے۔