کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ جب منیٰ میں امام کے پیچھے پڑھتے تو چار
حدیث نمبر: 358
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي وَرَاءَ الْإِمَامِ بِمِنًى أَرْبَعًا، فَإِذَا صَلَّى لِنَفْسِهِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ جب منیٰ میں امام کے پیچھے پڑھتے تو چار (فرض) پڑھتے اور جب خود پڑھتے تو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔