کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم
حدیث نمبر: 355
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "خِيَارُكُمُ الَّذِينَ إِذَا سَافَرُوا قَصَرُوا الصَّلَاةَ، وَأَفْطَرُوا" أَوْ قَالَ: "لَمْ يَصُومُوا" . أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْأَمَالِي وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
حافظ محمد فہد
ابن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے وہ لوگ بہترین ہیں جو جب سفر کریں تو نماز قصر کریں اور روزہ افطار کریں“ یا فرمایا: ”جو روزہ نہ رکھیں۔“