کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے فرمایا: عسفان، طائف اور جدہ تک نماز
حدیث نمبر: 351
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ [ ص: 329 ] ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: تُقْصَرُ الصَّلَاةُ إِلَى عُسْفَانَ وَإِلَى الطَّائِفِ وَإِلَى جُدَّةَ وَهَذَا كُلُّهُ مِنْ مَكَّةَ عَلَى أَرْبَعَةِ بُرُدٍ وَنَحْوٍ مِنْ ذَلِكَ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے فرمایا: عسفان، طائف اور جدہ تک نماز قصر کی جائے گی۔ اور یہ ساری جگہیں مکہ سے چار برید پر ہیں اور اسی طرح اتنی مسافت پر موجود جگہوں میں بھی قصر ہے۔