کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں نے ابن عباس رضی
حدیث نمبر: 350
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَقْصُرُ إِلَى عَرَفَةَ؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنْ إِلَى جُدَّةَ وَعُسْفَانَ وَالطَّائِفِ، وَإِنْ قَدِمْتَ عَلَى أَهْلٍ أَوْ مَاشِيَةٍ فَأَتِمَّ، قَالَ: وَهَذَا قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ، وَبِهِ نَأْخُذُ.
حافظ محمد فہد
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا: ”کیا میں عرفہ تک قصر کروں؟“ انہوں نے فرمایا: ”نہیں بلکہ جدہ، عسفان اور طائف تک، اور اگر تو خاندان کے ساتھ آئے یا پیدل تو مکمل پڑھ۔“ عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں: اور یہی قول ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ہے اور ہم اس پر عمل کریں گے۔