کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ”ذات النصب“ کی
حدیث نمبر: 348
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَكِبَ إِلَى ذَاتِ النَّصَبِ، فَقَصَرَ الصَّلَاةَ فِي مَسِيرَةِ ذَلِكَ. قَالَ مَالِكٌ: وَبَيْنَ ذَاتِ النُّصْبِ وَالْمَدِينَةِ أَرْبَعُ بُرُدٍ.
حافظ محمد فہد
سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ”ذات النصب“ کی طرف سفر کیا، اور اس راستے میں نماز قصر کی۔ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مدینہ اور ذات النصب کے درمیان چار برید کا فاصلہ ہے۔