کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ان سے پوچھا گیا: ”کیا عرفہ تک نماز قصر کی
حدیث نمبر: 347
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ سُئِلَ: أَتُقْصَرُ الصَّلَاةُ إِلَى عَرَفَةَ؟ فَقَالَ: لَا، وَلَكِنْ إِلَى عُسْفَانَ وَإِلَى جُدَّةَ وَإِلَى الطَّائِفِ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ان سے پوچھا گیا: ”کیا عرفہ تک نماز قصر کی جائے گی؟“ فرمایا: ”نہیں بلکہ عسفان، جدہ اور طائف تک (سفر کی صورت میں) قصر ہو گی۔“
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 347
تخریج حدیث المصنف لعبد الرزاق: 2/ 524 ۔ المصنف لابن أبي شيبة : 2/ 445.