کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع سے روایت ہے کہ وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک برید سفر کرتے تو وہ
حدیث نمبر: 346
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ الْبَرِيدَ فَلَا يَقْصُرُ الصَّلَاةَ.
حافظ محمد فہد
نافع سے روایت ہے کہ وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک برید سفر کرتے تو وہ (اس سفر میں) نماز قصر نہیں کرتے تھے۔