کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے نبی ﷺ کے ساتھ مدینہ
حدیث نمبر: 343
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا، وَصَلَّيْتُ الْعَصْرَ مَعَهُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ.
حافظ محمد فہد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے نبی ﷺ کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعات پڑھی اور ذی الحلیفہ مقام پر عصر کی نماز دو رکعات (قصر) پڑھی۔