کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے پاس سورۃ النجم
حدیث نمبر: 338
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّهُ قَرَأَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "بِ النَّجْمِ" فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا.
حافظ محمد فہد
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے پاس سورۃ النجم پڑھی تو آپ ﷺ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔