کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں جابیہ
حدیث نمبر: 335
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَلَّى بِهِمُ بِالْجَابِيَةِ، فَقَرَأَ سُورَةَ الْحَجِّ، فَسَجَدَ فِيهَا سَجْدَتَيْنِ.
حافظ محمد فہد
عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں جابیہ مقام پر نماز پڑھائی، تو سورۃ الحج پڑھی اور اس میں دو سجدے کیے۔