کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: اعرج سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سورۃ (وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى)
حدیث نمبر: 334
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ [ ص: 323 ] قَرَأَ: وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى فَسَجَدَ فِيهَا، ثُمَّ قَامَ فَقَرَأَ بِسُورَةٍ أُخْرَى.
حافظ محمد فہد
اعرج سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سورۃ (وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى) پڑھی تو اس میں سجدہ کیا، پھر کھڑے ہو کر دوسری سورت تلاوت کی۔