کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے (چار رکعات والی نماز
حدیث نمبر: 329
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُحَيْنَةَ، قَالَ: صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَجْلِسْ، وَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ وَنَظَرْنَا تَسْلِيمَهُ كَبَّرَ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
حافظ محمد فہد
ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے (چار رکعات والی نماز کی) ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں، پھر کھڑے ہو گئے پہلا قعدہ نہیں کیا، اور لوگ بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہو گئے، جب نماز مکمل کی تو ہم سلام پھیرنے کا انتظار کرنے لگے، آپ نے ﴿الله اكبر﴾ کہا اور سلام سے قبل بیٹھے بیٹھے ہی دو سجدے کیے۔