کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ظہر کی نماز میں دو رکعتوں کے
حدیث نمبر: 328
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنَ اثْنَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ لَمْ يَجْلِسْ فِيهِمَا، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ.
حافظ محمد فہد
ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ظہر کی نماز میں دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہو گئے آپ بیٹھے نہیں (یعنی تشہد نہ کیا)، جب نماز مکمل کی تو پہلے دو سجدے کیے پھر سلام پھیرا۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 328
تخریج حدیث أخرجه البخاري: السهو، باب ما جاء في السهو إذا قام من ركعتي الفريضة: 1225.