کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عروہ رحمہ اللہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس حدیث کے مثل معنی میں بیان کیا ہے جو
حدیث نمبر: 315
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِمِثْلِ مَعْنَاهُ لَا يُخَالِفُهُ وَأَوْضَحَ مِنْهُ، وَقَالَ: صَلَّى أَبُو بَكْرٍ إِلَى جَنْبِهِ قَائِمًا.
حافظ محمد فہد
عروہ رحمہ اللہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس حدیث کے مثل معنی میں بیان کیا ہے جو اس سے مختلف نہیں اور اس سے زیادہ واضح ہے اور کہا: ابوبکر رضی اللہ عنہ نے آپ ﷺ کے پہلو میں کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔