کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابو زبیر سے مروی ہے وہ جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نکلے جبکہ جابر
حدیث نمبر: 309
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّهُمْ خَرَجُوا يُشَيِّعُونَهُ، وَهُوَ مَرِيضٌ، فَصَلَّى جَالِسًا، فَصَلَّوْا خَلْفَهُ جُلُوسًا. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ، وَالرَّابِعَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
حافظ محمد فہد
ابو زبیر سے مروی ہے وہ جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نکلے جبکہ جابر رضی اللہ عنہ کو رخصت کر رہے تھے جبکہ وہ بیمار تھے۔ جابر رضی اللہ عنہ نے بیٹھ کر نماز پڑھائی تو انہوں نے بھی ان کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھی۔