کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: حجیرہ سے روایت ہے کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں درمیان میں کھڑے ہو کر امامت
حدیث نمبر: 303
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ قَوْمِهِ، يُقَالُ لَهَا: حُجَيْرَةُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا أَمَّتْهُنَّ فَقَامَتْ وَسَطًا. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
حافظ محمد فہد
حجیرہ سے روایت ہے کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں درمیان میں کھڑے ہو کر امامت کروائی۔