کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: محمود بن ربیع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ نابینا
حدیث نمبر: 300
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ: أَنَّ عِتْبَانَ بْنَ مَالِكٍ كَانَ يَؤُمُّ قَوْمَهُ وَهُوَ أَعْمَى. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
حافظ محمد فہد
محمود بن ربیع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ نابینا صحابی تھے اور اپنی قوم کو امامت کرواتے تھے۔