کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ہمیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ: ”نماز اسی
حدیث نمبر: 294
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سُلَيْمَانَ مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي، وَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَلْيُؤَذِّنْ لَكُمْ أَحَدُكُمْ، وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ" .
حافظ محمد فہد
مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ہمیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ: ”نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھا، اور جب نماز کا وقت ہو، تو تم میں سے ایک اذان کہے اور تمہارا بڑا تمہیں امامت کرائے۔“