کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: صالح بن ابراہیم سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو
حدیث نمبر: 291
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ صَلَّى الْجُمُعَةَ فِي بُيُوتِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فَصَلَّى بِصَلَاةِ الْإِمَامِ فِي الْمَسْجِدِ وَبَيْنَ بُيُوتِ حُمَيْدٍ وَالْمَسْجِدِ الطَّرِيقُ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْأَمَالِي، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
حافظ محمد فہد
صالح بن ابراہیم سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حمید بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے گھروں میں جمعہ کی نماز امام کی اقتداء میں پڑھی، امام مسجد میں تھا۔ حمید کے گھروں اور مسجد کے درمیان راستہ تھا۔