کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: صالح مولی التوامہ رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، میں نے ابوہریرہ رضی
حدیث نمبر: 290
حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْءَمَةِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُصَلِّي فَوْقَ ظَهْرِ الْمَسْجِدِ وَحْدَهُ بِصَلَاةِ الْإِمَامِ.
حافظ محمد فہد
صالح مولی التوامہ رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے مسجد کی چھت پر اکیلے امام کی نماز کے پیچھے نماز پڑھی۔