کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، میں نے اور چھوٹے بچے نے نبی ﷺ کے
حدیث نمبر: 286
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي بَيْتِنَا وَأُمِّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا.
حافظ محمد فہد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، میں نے اور چھوٹے بچے نے نبی ﷺ کے پیچھے اپنے گھر نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہا ہمارے پیچھے تھیں۔