کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبدالرحمن بن حرملہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہمارے اور منافقوں کے
حدیث نمبر: 275
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُنَافِقِينَ شُهُودُ الْعِشَاءِ وَالصُّبْحِ لَا يَسْتَطِيعُونَهُمَا" أَوْ نَحْوَ هَذَا.
حافظ محمد فہد
عبدالرحمن بن حرملہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہمارے اور منافقوں کے درمیان فرق عشاء اور صبح کی نماز میں باجماعت حاضر ہونے کا ہے۔ (کیونکہ) وہ ان دونوں (میں حاضر ہونے) کی استطاعت نہیں رکھتے۔“