کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: ”تم میں سے کوئی ہرگز
حدیث نمبر: 270
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ صَلَاتِهِ جُزْءًا يَرَى أَنْ حَتْمًا عَلَيْهِ أَنْ لَا [ ص: 291 ] يَنْفَتِلَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مَا يَنْصَرِفُ عَنْ يَسَارِهِ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَآخِرُهَا آخِرُ حَدِيثٍ فِيهِ.
حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: ”تم میں سے کوئی ہرگز اپنی نماز سے شیطان کے لیے حصہ مقرر نہ کرے کہ وہ اپنے لیے صرف دائیں جانب پھرنا ہی ضروری خیال کرے جبکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اکثر اپنے بائیں طرف پھرتے ہوئے دیکھا۔“