کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے وہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ دائیں
حدیث نمبر: 263
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، وَعَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حِبَّانَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ.
حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے وہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے تھے۔