کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنی دائیں اور بائیں طرف سلام
حدیث نمبر: 261
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، يَعْنِي: ابْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ بُخْتٍ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى يُرَى خَدَّاهُ.
حافظ محمد فہد
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنی دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے حتیٰ کہ آپ ﷺ کے رخسار نظر آتے۔