کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عامر بن سعید اپنے باپ (سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے
حدیث نمبر: 259
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ ص: 286 ] أَنَّهُ كَانَ يُسَلِّمُ فِي الصَّلَاةِ إِذَا فَرَغَ مِنْهَا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ.
حافظ محمد فہد
عامر بن سعید اپنے باپ (سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے تو دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرتے تھے۔