کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے بیان فرماتی ہیں کہ جب نبی ﷺ سجدہ کرتے تو آپ کے
حدیث نمبر: 248
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ [ ص: 280 ] ابْنُ أَخِي يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ مَيْمُونَةَ: أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ لَوْ أَرَادَتْ بَهْمَةٌ أَنْ تَمُرَّ مِنْ تَحْتِهِ لَمَرَّتْ مِمَّا يُجَافِي. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ مِمَّا لَمْ يَسْمَعِ الرَّبِيعُ مِنَ الشَّافِعِيِّ.
حافظ محمد فہد
میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے بیان فرماتی ہیں کہ جب نبی ﷺ سجدہ کرتے تو آپ کے پہلوؤں کے جسم سے جدا ہونے کی وجہ سے اگر (بکری یا بھیڑ کا) چھوٹا بچہ آپ کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو گزر جاتا۔