کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں ایک بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب
حدیث نمبر: 245
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى إِذَا كَانَ سَاجِدًا، أَلَمْ تَرَ إِلَى قَوْلِهِ: افْعَلْ وَاقْتَرِبْ، يَعْنِي: اسْجُدْ وَاقْتَرِبْ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
حافظ محمد فہد
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں ایک بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب حالت سجدہ میں ہوتا ہے، کیا آپ نے اللہ کے قول کی طرف رجوع نہیں دیکھا: ”کرو اور تقرب حاصل کرو“، یعنی سجدہ کرو اور اللہ کا تقرب حاصل کرو۔