کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سجدہ کرتے تو اپنی
حدیث نمبر: 243
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَجَدَ يَضَعُ كَفَّيْهِ عَلَى الَّذِي يَضَعُ عَلَيْهِ وَجْهَهُ. قَالَ: وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ فِي يَوْمٍ شَدِيدِ الْبَرْدِ يُخْرِجُ يَدَيْهِ مِنْ تَحْتِ بُرْنُسٍ لَهُ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالرَّابِعَ وَالْخَامِسَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سجدہ کرتے تو اپنی ہتھیلیوں کو اس جگہ رکھتے جس جگہ اپنا چہرہ رکھتے۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سخت ٹھنڈک میں آپ کو دیکھا کہ آپ اپنی چادر سے ہاتھ نکالتے (اور انہیں زمین پر رکھتے)۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 243
تخریج حدیث أخرجہ البہیقی: 2/ 107 وفی معرفۃ السنن والآثار لہ: 845۔