کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 242
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ، فَذَكَرَ فِيهَا كَفَّيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا۔ اس میں اپنی دونوں ہتھیلیوں اور اپنے دونوں گھٹنوں کا بھی ذکر کیا۔