کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو سات اعضاء پر سجدہ کا حکم دیا
حدیث نمبر: 240
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، سَمِعَ طَاوُسًا يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ، وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ شَعْرَهُ وَثِيَابَهُ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو سات اعضاء پر سجدہ کا حکم دیا گیا ہے اور اپنے بال اور کپڑوں کو (سجدہ میں) سمیٹنے سے روک دیا گیا ہے۔