کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں ائمہ کو سنتا اور ابن زبیر رضی
حدیث نمبر: 218
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسْمَعُ الْأَئِمَّةَ وَذَكَرَ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَمَنْ بَعْدَهُ يَقُولُونَ: آمِينَ، وَيَقُولُونَ مَنْ خَلْفَهُ: آمِينَ، حَتَّى إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالرَّابِعَ وَالْخَامِسَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَالسَّادِسَ مِنْ كِتَابِ الْأَمَالِي.
حافظ محمد فہد
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں ائمہ کو سنتا اور ابن زبیر رضی اللہ عنہما کا ذکر کیا اور ان کے بعد کے دور کا کہ وہ (امام) آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے یہاں تک کہ مسجد گونج اٹھتی۔