کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ
حدیث نمبر: 217
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسْمَعُ الْأَئِمَّةَ مِنَ ابْنِ الزُّبَيْرِ وَمَنْ بَعْدَهُ، يَقُولُونَ: آمِينَ، وَمَنْ خَلْفَهُمْ، حَتَّى إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً.
حافظ محمد فہد
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی طرف سے مقرر کردہ اماموں اور ان کے بعد کے اماموں سے سنتا کہ وہ آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے یہاں تک کہ مسجد گونج اٹھتی۔