کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ”سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ ﴿وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ
حدیث نمبر: 210
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ [الْحِجْرِ: 87] قَالَ: هِيَ أُمُّ الْقُرْآنِ، قَالَ أَبِي: وَقَرَأَهَا عَلَيَّ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ حَتَّى خَتَمَهَا، ثُمَّ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] الْآيَةُ السَّابِعَةُ. قَالَ سَعِيدٌ: قَرَأَهَا عَلَيَّ ابْنُ عَبَّاسٍ كَمَا قَرَأْتُهَا عَلَيْكَ ثُمَّ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] الْآيَةَ السَّابِعَةَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَدَخَرَهَا لَكُمْ فَمَا أَخْرَجَهَا لِأَحَدٍ قَبْلَكُمْ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
حافظ محمد فہد
”سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ ﴿وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ﴾ [الحجر: 87]
سے متعلق فرماتے ہیں: ”اس سے مراد ام القرآن ہے“۔ ابن جریج کہتے ہیں میرے باپ نے کہا: مجھے سعید بن جبیر نے مکمل (سورۃ فاتحہ) پڑھ کر سنائی پھر فرمایا: بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کی ساتویں آیت ہے۔ سعید کہتے ہیں: جس طرح میں نے تمہیں پڑھ کر سنائی ہے اسی طرح ابن عباس رضی اللہ عنہما نے پڑھی اور فرمایا: بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کی ساتویں آیت ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: (اللہ نے) اس کو تمہارے لیے اپنے ہاں محفوظ رکھا اور تم سے پہلے کسی کو بھی نہیں دی۔“