کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سورۃ فاتحہ اور بعد والی سورت کے
حدیث نمبر: 208
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَعَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ لَا يَدَعُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] لِأُمِّ الْقُرْآنِ وَلِلسُّورَةِ الَّتِي بَعْدَهَا.
حافظ محمد فہد
نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سورۃ فاتحہ اور بعد والی سورت کے ساتھ ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ نہیں چھوڑتے تھے۔