کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبید بن رفاعہ، معاویہ رضی اللہ عنہ سے، مہاجرین و انصار سے اسی (سابقہ حدیث) کی
حدیث نمبر: 207
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ [ ص: 261 ] عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ مِثْلَهُ أَوْ مِثْلَ مَعْنَاهُ لَا يُخَالِفُهُ، وَأَحْسِبُ هَذَا الْإِسْنَادَ أَحْفَظَ مِنَ الْإِسْنَادِ الْأَوَّلِ.
حافظ محمد فہد
عبید بن رفاعہ، معاویہ رضی اللہ عنہ سے، مہاجرین و انصار سے اسی (سابقہ حدیث) کی مثل روایت کرتے ہیں یا اس کے ہم معنی جو (سابقہ) کے خلاف نہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میرے نزدیک یہ سند پہلی سند سے زیادہ محفوظ ہے۔