کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: صالح بن ابی صالح روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سنا وہ
حدیث نمبر: 203
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ يَؤُمُّ النَّاسَ رَافِعًا صَوْتَهُ: رَبَّنَا إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ فِي الْمَكْتُوبَةِ وَإِذَا فَرَغَ مِنْ أُمِّ الْقُرْآنِ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
حافظ محمد فہد
صالح بن ابی صالح روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سنا وہ لوگوں کو فرضی نماز پڑھاتے ہوئے بلند آواز کے ساتھ پڑھ رہے تھے: ”اے ہمارے رب! بے شک ہم تیری پناہ میں آتے ہیں شیطان مردود سے“ اور اسی طرح جب ام القرآن (فاتحہ) سے فارغ ہوئے۔