کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: علی بن حسین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ: ”رسول اللہ ﷺ نماز
حدیث نمبر: 199
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ فَمَا زَالَتْ تِلْكَ صَلَاتَهُ حَتَّى لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ.
حافظ محمد فہد
علی بن حسین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ: ”رسول اللہ ﷺ نماز میں جب بھی جھکتے اور اٹھتے تو تکبیر کہتے، آپ ﷺ کی ہمیشہ یہی نماز رہی یہاں تک کہ آپ اللہ کے ہاں چلے گئے۔“