کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: اور اسی سابقہ سند سے ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز شروع کرتے تو اپنے
حدیث نمبر: 195
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا ابْتَدَأَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ.
حافظ محمد فہد
اور اسی سابقہ سند سے ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز شروع کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو بھی اسی طرح ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے۔